معزز کلائنٹس،
ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے ادائیگی کے نئے طریقے متعارف کروائے ہیںبِٹ کوائن اور بِٹ کوائن کیش۔
اب آپ اپنے بِٹ کوائن اور بِٹ کوائن کیش والے کرپٹو کرنسی والٹ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں بآسانی اور فوری طور پر رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ آپ فاریکس مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے لیے اپنے اکاؤنٹ میں کرپٹو کرنسی انتہائی تیز رفتاری اور انتہائی باسہولت طریقے سے جمع کروا سکتے ہیں کیونکہ رقم جمع کروانے کا عمل خود کار طور پر مکمل کیا جاتا ہے۔ مزید برآں، بِٹ کوائن اور بِٹ کوائن کیش کے ذریعے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر کمیش 0٪ ہے!
آپ JustMarkets کلائنٹس کے لیے دستیاب، رقم جمع کروانے کے طریقوں کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے ساتھ مزید مواقعوں سے فائدہ اٹھائیے۔
آپ کی مخلص،
JustMarkets ٹیم